Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اتھارٹی کے قیام پر تنقید احتجاجی مظاہرے کیساتھ بھوک ہڑتال

Offline sb

  • **
  • 24235
  • +5/-0
  • Gender: Female

سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اتھارٹی کے قیام پر تنقید احتجاجی مظاہرے کیساتھ بھوک ہڑتال کا اعلان
   
کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اسٹاف ویلفیئر فورم کی احتجاجی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے فورم کے صدر خلیل احمد آرائیں نے نئی اتھارٹی کے قیام کی مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہر سطح پر اس کی مخالفت کی جائے گی اور احتجاجی مظاہرے کیساتھ بھوک ہڑتال کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"