Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سب سے بڑی گپ ناظم صاحب نے چھورٹی ہے۔ کیونکہ موبائل فون کا کوئی خانہ ہی نہیں۔

Offline گل

  • **
  • 1045
  • +1/-2
  • Gender: Male


سب سے بڑی گپ ناظم صاحب نے چھورٹی ہے۔ کیونکہ موبائل فون کا کوئی خانہ ہی نہیں۔
گپ کا انعام
پاک سٹڈی فورم پر جو شخص سب سے بڑی گپ چھوڑے گا۔ ہر روز کی سب سے بڑی گپ کو 50روپے کا موبائل فون کا بیلنس انعام میں دیا جائے گا۔
(یاد رہے یہ گپ نہیں ہے)
http://www.pakstudy.com/index.php?action=post;board=44.0

Offline SYED ALI ZAIDI

  • *
  • 34
  • +2/-0
  • Gender: Male
friend hum net kisi belence ki waja se to nai karte just knowledge mai ezafa karne se inko bolne dijiye sir ko koi bat nai
SYED ALI ZAIDI



Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
ایڈمن صاحب جن کے پاس موبائل فون نہیں ان کو نیا فون بھی لے کر دیں ۔ اور پھر مقابلہ کروائیں۔


Offline علم دوست

  • *****
  • 1288
  • +2/-1
کاشف صاحب۔ آپ کو فون کی کیا ضرورت ہے ۔ آپ تو بغیر فون کے ہی بہت باتیں کرتے ہیں۔ اور اگر ایڈمن صاحب نے آپ کو فون لے دیا تو پھر تو خدا خیر کریں

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں

Offline نعیم

  • *
  • 18
  • +0/-0
آج کی سب سے بڑی گپ
« Reply #7 on: August 21, 2008, 04:06:30 PM »