Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

Attach Removal certificate with the application

Offline sb

  • **
  • 25456
  • +5/-0
  • Gender: Female
Attach Removal certificate with the application
« on: April 22, 2009, 08:58:03 PM »
Attach Removal certificate with the application
That the federal government candidate, a provincial government official or semi-private institutions have been dismissed from employment with the removal of the certificate must state the reasons for dismissal on a separate sheet of paper.
Acknowledgment
Issued by various departments of the declaration forms required are almost the same words, but I can change some rdu.
Common application form is attached with the acknowledgment that a sample is being seen here.
1. Full name in English block letters being written in English in acknowledgment.
2. Father's name.
3 years of age and with the birth date) in the numbers and letters (
4. Are employed as
5. Tqrrnamy number and date
Be provided the following data
6. Did you ever have the government armed forces or the police's job?
7. You are living outside Pakistan?
8. So where are you
9. You never civil or military Medical Board's medical officer of the medical examination?
(A) for Life Insurance
(B) or by government
If so, what results found
10. What do you ever have any close relatives or dear tuberculosis, cancer, mental illness, approximately Tanai, zya byts, asthma, tetanus, passion, or suffering from other diseases has been
11. Have you ever suffered any such mrzmyn
(A) gun mhrqh smallpox, gdudun major surgery, blood, saliva and asthma, infectious diseases of inflammation A. phyphry screen, ear flow, syphilis or in suzak
(B) whether the injured and the medical or surgical operation surgical operation, including air.
12. The childhood vaccine safety in the areas you have took?
13. What has come to you?
(A) a hernia
(B) to mynpany thylyun of testicles.
(F) made from the flower buds and flowers of futun veins veins or veins of a vein was taken up.
14. Did you make any part of the physical structure is abnormally enlarged on?
15. What good is your vision? Candidates who spend spring he brought along a doctor's prescription.
16 What you are hearing right?
17. When did you last
(A) vaccinated?
) B: The last time you were sick?
18. Do you have any health-related information and do not cover the above questions.
It will also have to leave.
Location
History
Candidate's signature
Note: Care being developed by the Medical Superintendent before the acknowledgment of medical supervision and should be written before the competent medical officer.

درخواست فارم کے ساتھ برطرفی کے سرٹیفکیٹ لف کرنا
ایسے امیدوار جو وفاقی حکومت٬ صوبائی حکومت نیم سرکاری یا نجی اداروں کی جانب سے ملازمت سے برطرف کر دیے گئے ہوں انہیں برطرفی کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ علیحدہ کاغذ پر برطرفی کی وجوہات بیان کرنی چاہئیں۔
اقرار نامہ
مختلف محکموں کے اداروں کی جانب سے جاری مطلوبہ اقرار نامے کے فارم تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں تاہم ان کے الفاظ میں کچھ ردو بدل ہو سکتا ہے۔
عموماً درخواست فارم کے ساتھ جو اقرار نامہ لف کیا جاتا ہے اس کا ایک نمونہ یہاں دیکھا جا رہا ہے۔
1۔  پورا نام انگریزی بڑے حروف میں اگر اقرار نامہ انگریزی میں لکھا جارہاہے۔
2۔  والد کا نام۔
3  تاریخ کے ساتھ عمر برسوں میں اور جائے پیدائش ﴿ہندسوں اور حروف تہجی میں﴾
4۔  ملازم کیا جاتا ہے بطور
5۔  تقررنامے کا نمبر اور تاریخ
مندرجہ ذیل کوائف فراہم کیے جائیں
6۔  کیا آپ نے کبھی سرکاری  مسلح افواج یا پولیس کی نوکری کی ہے؟
7۔  کیا آپ پاکستان سے باہر قیام پذیر رہے ہیں؟
8۔  اگر رہے ہیں تو کہاں
9۔  کیا اپ کبھی سول یا ملٹری میڈیکل بورڈ  میڈیکل آفیسر سے طبی معائنہ ہوا ہے؟
﴿ا﴾  برائے لائف انشورنس
﴿ب﴾  یا سرکار کی طرف سے
اگر ایسا ہے تو کیا نتائج برآمد ہوئے
10۔  کیا آ پ کا کوئی قریبی رشتہ دار یا عزیز کبھی تپ دق٬ کینسر٬ دماغی امراض٬ بیش تنائو٬ ذیا بیطس٬ دمہ ٬ تشنج٬ جنون یا دیگر امراض میں مبتلا رہ چکا ہے
11۔  کیا آپ کبھی کسی مرضمیں مبتلا ہوئے ہیں مثلاً
﴿ا﴾  چیچک تپ محرقہ٬ غدودوں کے بڑے آپریشن٬ خون تھوکنے دمے٬ پھیپھرے کے پردے ی سوزش کی متعدی امراض٬ کان بہنے٬ آتشک یا سوزاک میں
﴿ب﴾  کیا زخمی ہوئے اور آپریشن ہوا خواہ وہ میڈیکل یا سرجیکل بشمول سرجیکل آپریشن ہوا۔
12 ۔  کیا بچپن میں آ پ کو حفاظتی ٹیکہ جات لگوائے گئے؟
13۔  کیا آ پ کو ہے؟
﴿ا﴾  ہرنیا
﴿ب﴾ خصیوں کی تھیلیوں میںپانی آنا۔
﴿ج﴾  فوتوں کی رگوں کے پھولنے سے بنی ہوئی گانٹھ پھولی ہوئ رگ رگوں یا نسوں کا بھرنا قبض۔
14۔  کیاآپ کی جسمانی ساخت میں نقص یا کوئی عضو غیر معمولی طور پر بڑھا ہوا ہے؟
15۔  کیا آپ کی بصارت اچھی ہے؟ امیدوار جو چشمہ لگاتے ہیں وہ اپنے ہمراہ ڈاکٹر کا نسخہ لائیں۔
16  کیا آپ کی سماعت ٹھیک ہے؟
17۔  آپ کو کب آخری
﴿ا﴾  ٹیکہ لگایا؟
﴿ب:  یہ آپ آخری بار کب بیمار ہوئے؟
18۔  کیا آپ کی صحت سے متعلقہ کوئی اور معلومات بھی ہیں جو بالا سوالات کا احاطہ نہ کرتی ہوں۔
میں اقرار کرتا ہوں کہ میرے بہترین علم کے مطابق تمام دیے گئے جوابات سچے اور درست ہیں اور میں بخوبی آگاہ ہوں کہ اپنی مرضی سے دینے والی معلومات غلط ثابت ہونے کی صورت میں مجھے نوکری سے محروم کر دیاجائے گا یا اگر نوکری حاصل کر لی تب بھی اسے چھوڑنا پڑے گا۔
مقام
تاریخ
امیدوار کے دستخط
نوٹ:  صحت کے حوالے سے تیار کیاجانے والا اقرار نامہ طبی معائنہ سے قبل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور مجاز میڈیکل آفیسر کے سامنے لکھا جائے۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"