Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

بلوچستان یونیورسٹی سمیت تعلیمی ادروں میں تخریبی سرگرمیوں کی اطلاع پرسیکورٹی س

Offline sb

  • **
  • 26391
  • +5/-0
  • Gender: Female

بلوچستان یونیورسٹی سمیت تعلیمی ادروں میں  تخریبی سرگرمیوں کی  اطلاع  پرسیکورٹی سخت

کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی سمیت کوئٹہ کے اہم تعلیمی اداروںمیں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی میں اضافہ بلوچستان یونیورسٹی،ڈگری اور پولی ٹیکنک کالج میں تخریبی سرگرمیوں کی اطلاعات پر کیا گیا ہے۔ تینوں تعلیمی اداروں میں ایف سی اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"