Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

Pilot Interview Information Officer

Offline sb

  • **
  • 25138
  • +5/-0
  • Gender: Female
Pilot Interview Information Officer
« on: May 18, 2009, 12:11:18 PM »
Pilot Interview Information Officer
JF-Thunder aircraft
Pak-China friendship everlasting source indicator JF-Thunder combat aircraft in preparation for the early 1999 AD was. Four-year period completed to the aircraft's first flight test on September 2, 2003 AD, the Chinese Air Force's air base on. Modern technology The masterpiece aircraft missiles and cluster bombs and other modern weapons to their goal of reaching potential. the aircraft regularly prepared June 2004 AD, began, after which the Pakistan Air Force in the F-suture and Mirage aircraft will replace its period have completed. PAF chief Air Chief Marshal Kaleem Saadat, Director Project JF-17 Thunder Air Vice Marshal Shahid Latif, according to flight from India 20 years after a struggle to develop the MiG-25 fighters's opponent is With technology the better characters. other ways the aircraft Audio disastrous war F-16 advantage is. First Pakistani engineers and tyknysnun that fifty percent of air-frames, framed the future of Pakistan A hundred percent will develop air frame.
JF-17 aircraft preparing for the Chinese and Pakistan engineer working super suture of a plane has designed this time, two Air fleet includes The Super suture plane Chinese called the JF-17 Thunder aircraft, Pakistan and China technology is the result of the collaboration. JF-17 Thunder aircraft production on commercial basis from the year 2006 AD, which Pakistan has begun with an estimated five million dollars annually will benefit.
Q: Tell me about your first international airport?
Re: Allama Iqbal International Airport was inaugurated president of Pakistan General Pervez Musharraf on 17 March 2003 AD to. 71000 square meter area covers the building 1032 billion cost has been completed. Seven boarding bridges, 55 check-kauntr, a restaurant, Courier service and currency exchange are. and all modern communication facilities are available. mshurkn the modern methods used in building construction. The design made famous nyspak Pakistan Institute of Engineering.
Question: Who first successful flight of an aircraft without the association?
Re: German resident auto Lilly aynthl phrphrany the wings with his brother tried arny. 1891 AD to automatically set the wings that make a plane had flown with the Glide.
Q: Who made the first airplane engine?
Re: December 1903 ykm E. Wright brothers flight of the aircraft engine.
Q: Which parts of the plane arny provide help?
Answer: The air pressure is rising to the top.
QUESTION: Two wings of the air pressure in a plane above and below are the fuldkyun?
Answer: Because they are kept separated from flying wires.
Q: What are the trucks?
Re: landing gear wheels of the popular name, consists of dry and Rabat.
Question: When the plane landed down with too much speed, it does not crack?
Answer: When aircraft are in the lower shock abzarbr to save wear and tear on the aircraft.
Q: What are the dynamics?
Re: Air movement studies and physical effects on the dynamics of rotating bodies, says the.

معلومات برائے انٹرویو پائلٹ آفیسر
جے ایف تھنڈر طیارہ
پاک چین دوستی کے لازوال سلسلے کا مظہر جے ایف تھنڈر جنگی طیارے کی تیاری کے کام کا آغاز1999ئ میں ہوا۔ جو چار سال کی مدت میں پایہ تکمیل کو پہنچا اس طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز2ستمبر2003ئ کو چینی فضائیہ کے ایک ایئر بیس پر ہوئی۔ جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار طیارہ میزائل اور کلسٹر بم سمیت دیگر جدید ہتھیاروں کو اپنے ہدف تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان طیاروں کی باقاعدہ تیاری جون 2004ئ سے شروع ہوئی جس کے بعد یہ پاک فضائیہ میں شامل ایف سیون اور میراج طیاروں کی جگہ لیں گے جو اپنی مدت پوری کر چکے ہیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل کلیم سعادت اور ڈائریکٹر پراجیکٹ جے ایف17 تھنڈر ایئر وائس مارشل شاہد لطیف کے مطابق یہ طیارہ بھارت کی جانب سے 20سالوں کی محنت کے بعد تیار ہونے والے مگ25 لڑاکا طیاروں کے مد مقابل ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی میں اس سے بہتر خصوصیات کا حامل ہے۔ دیگر کئی حوالوں سے یہ طیارہ امریکی تباہ کن جنگی جہازF-16سے بھی برتر ہے۔ ابتدائ میں پاکستانی انجینئروں اور ٹیکنیشنوں نے اس کے پچاس فیصد ایئر فریم تیار کئے ہیں جب کہ مستقبل میں پاکستان اس کے سو فیصد ایئر فریم تیار کرے گا۔
جے ایف17طیارے کی تیاری سے قبل چینی اور پاکستان انجینئر مل کر سپر سیون کے نام سے ایک طیارہ تیار کر چکے ہیں جو اس وقت کے دونوں ممالک کے فضائی بیڑے میں شامل ہے واضح رہے کہ سپر سیون طیارہ چینی ساختہ جبکہ جے ایف17تھنڈر طیارہ پاکستانی اور چینی ٹیکنالوجی کے اشتراک کا نتیجہ ہے۔ جے ایف17تھنڈر طیارے کی تجارتی بنیادوں پر تیاری کا کام سال 2006ئ سے شروع ہو چکا ہے جس سے پاکستان کو اندازاً سالانہ پانچ ملین ڈالر کا فائدہ ہو گا۔
سوال: آپ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے بارے میں بتایئے؟
جواب:  علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا افتتاح صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف نے 17 مارچ2003ئ کو کیا۔ 71000مربع میٹر رقبے پر محیط اس عمارت کو1032بلین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔ یہاں سات بورڈنگ پل، 55 چیک ان کاوٕنٹر، ایک ریسٹورنٹ، کوریئر سروس اور کرنسی ایکسچینج ہیں۔ نیز مواصلات کی تمام جدید سہولتیں موجود ہیں۔ اس مسحورکن عمارت کی تعمیر میں جدید طریقوں کو بروئے کار لایا گیا ہے۔ اس کا ڈیزائن مشہور پاکستان انجینئرنگ ادارے نیسپاک نے بنایا۔
سوال: بغیر انجمن کے طیارے کی پہلی کامیاب پرواز کس نے کی؟
جواب: جرمن باشندہ آٹو للی اینتھل اس کے بھائی نے پھڑپھڑانے والے پروں کے ساتھ اڑنے کی کوشش کی۔ 1891ئ میں آٹو نے ایک ہوائی جہاز بنایا جو متعین پروں والے گلائیڈ کی مدد سے اڑتا تھا۔
سوال: انجن والا پہلا ہوائی جہاز کس نے بنایا؟
جواب: رائٹ برادران نے یکم دسمبر1903ئ کو انجن والے طیارے سے پرواز کی۔
سوال: ہوائی جہاز کو کونسے حصے اڑنے میں مدد فراہم کرتے ہیں؟
جواب: پر جو ہوا کے دباوٕ سے اوپر کو اٹھتے ہیں۔
سوال: دو پروں کے ایک طیارے میں ہوا کے دباوٕ سے اوپر اور نیچے والے پر فولڈکیوں ہوتے ہیں؟
جواب: کیونکہ انہیں اڑن تاروں سے علیحدہ رکھا جاتا ہے۔
سوال: ٹرکس سے کیا مراد ہے؟
جواب: لینڈنگ گیئر کا مقبول عام نام جو پہیوں، دھرے اور رباط پر مشتمل ہوتا ہے۔
سوال: جب طیارہ بہت زیادہ رفتار کے ساتھ نیچے اترے تو اس میں شگاف کیوں نہیں پڑتا؟
جواب: طیارے کے نچلے حصے میں شاک ابزاربر لگے ہوتے ہیں جو طیارے کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاتے ہیں۔
س : ہوا حرکیات سے کیا مراد ہے؟
جواب: ہوا کی حرکت کا مطالعہ اور اس میں گھومنے والے اجسام پر طبعی اثرات کو ہوا حرکیات کہتے ہیں۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"