Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

SAARC joint names of sports consult?

Offline sb

  • **
  • 23947
  • +5/-0
  • Gender: Female
SAARC joint names of sports consult?
« on: May 18, 2009, 07:39:45 PM »
SAARC joint names of sports consult?
Re: SAF Games
Q: Tell me the name of countries to participate in SAF Games?
Answer: Pakistan, India, Bangladesh, Maldives, Nepal, Sri Lanka, Bhutan.
Q: Test-playing countries against which two players have the honor to sncryan?
Re: Gary Kirsten, South Africa, Australia styuah.
Q: The ten Test-playing countries tell the name?
Answer: Britain, Australia, India, Pakistan, Sri Lanka, Bangladesh, Zimbabwe, South Africa, West Indies, New Zealand
Q: How many from SAARC countries have registered to play Test cricket?
ANSWER: FOUR COUNTRIES 1. India, 2. Pakistan, 3. Sri Lanka, 4. Bangladesh
Question: Pakistan's first ever Olympic gold medal when and how to get in the game?
Answer: E. In 1960 Pakistan won the hockey title at the Olympics, it was received.
Question: The Pakistan Hockey World Cup which India won by players?
Re: captain Akhtar Rasool, the World Cup was held in Bombay city.
Q: bysuy century man of the player who received the honor of Sportsman of the Century?
Re: boxer Mohammad Ali Kalay, former world heavyweight boxing champion
Q: Tell Pakistan to name the player who held the Asian Games gold medal in busan?
ANSWER: The Seal won the gold medal in boxing.
Q: What area of ​​lawn tennis largest Torino minutes and is held in the country?
Re: Torino minutes uymbldn British tennis is held in the City of London uymbldn Ground.
Q: askuays World Cup winner's name three players tell?
Answer: Qamar Zaman, Jahangir Khan and Jan Sher Khan
Q: British Open Championship winner askuays tell the players?
Answer: Hashim Khan, Roshan Khan, Azam Khan, Jehangir Khan, Jan Sher Khan.
QUESTION: One-day cricket over five hundred and four hundred wickets in Test cricket to the fast baulr tell from the name and country?
Re: Wasim Akram, who is from Pakistan. Wasim Akram's 502 wickets in 356 one-day cricket matches are won by playing Test cricket and he has 414 wickets.
QUESTION: A day in the name of the game tell biggest inning?
Answer: Saeed Anwar's 194-run innings against India played. The match was held in Madras on 21 May 1997.
Q: Tell me the name of the team who visited his first overseas Test victory in the cricket world as a unique record?
Answer: Pakistan's first foreign visit to the Oval Ground N of Britain was defeated in the UK.
Question: The FIFA Fair Play trophy to the football World Cup when the series started?
Re: FIFA series that began in 1978 AD, the first trophy won by Argentina.

سارک ممالک کی مشترکہ کھیلوں کا نام بتایئے؟
جواب: سیف گیمز
سوال: سیف گیمز میں شرکت کرنے والے ممالک کا نام بتایئے؟
جواب: پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، مالدیپ، نیپال، سری لنکا، بھوٹان۔
سوال: ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کیخلاف سنچریاں بنانے کا اعزاز کن دو کھلاڑیوں کو حاصل ہے؟
جواب: گیری کرسٹن جنوبی افریقہ، سٹیواہ آسٹریلیا۔
سوال: ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے دس ممالک کا نام بتایئے؟
جواب: برطانیہ، آسٹریلیا، بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، زمبابوے، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ
سوال: سارک سے تعلق رکھنے والے کتنے ممالک کو کرکٹ میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کا درج حاصل ہے؟
جواب: چار ممالک 1۔ بھارت، 2۔ پاکستان،3۔ سری لنکا،4۔ بنگلہ دیش
سوال: پاکستان نے اولمپک کی تاریخ میں پہلی بار گولڈ میڈل کب اور کس کھیل میں حاصل کیا؟
جواب:1960ئ میں پاکستان نے ہاکی میں اولمپک ٹائٹل جیت کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔
سوال: پاکستان نے بھارت میں عالمی ہاکی ورلڈ کپ کس کھلاڑی کی قیادت میں جیتا تھا؟
جواب: کپتان اختر رسول، یہ ورلڈ کپ بمبئی شہر میں منعقد ہوا تھا۔
سوال: بیسوی صدی کا مین آف دی سپورٹس آف سنچری کا اعزاز کس کھلاڑی کو ملا؟
جواب: باکسر محمد علی کلے، سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چیمپئن باکسنگ
سوال: پاکستان کے اس کھلاڑی کا نام بتایئے جس نے ایشیائی کھیلوں منعقدہ بوسان میں طلائی تمغہ حاصل کیا؟
جواب: مہر اللہ نے باکسنگ میں طلائی تمغہ حاصل کیا تھا۔
سوال: لان ٹینس کا سب سے بڑا ٹورنا منٹ کس میدان اور ملک میں منعقد ہوتا ہے؟
جواب: ویمبلڈن ٹینس ٹورنا منٹ برطانیہ کے شہر لندن کے ویمبلڈن گراوٕنڈ میں منعقد ہوتا ہے۔
سوال: اسکوائش ورلڈ کپ جیتنے والے تین پاکستانی کھلاڑیوں کے نام بتایئے؟
جواب: قمر الزمان، جہانگیر خان اور جان شیر خان
سوال: برٹش اوپن اسکوائش چیمپئن شپ جیتنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کے نام بتایئے؟
جواب: ہاشم خان، روشن خان، اعظم خان، جہانگیر خان، جان شیر خان۔
سوال: ون ڈے کرکٹ میں پانچ سو اور ٹیسٹ کرکٹ میں چار سو سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ باوٕلر کا نام اور ملک سے تعلق بتایئے؟
جواب: وسیم اکرم، جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔ وسیم اکرم نے ایک روزہ میچ میں 502وکٹیں 356 میچ کھیل کر حاصل کیں ہیں جبکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں414وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔
سوال: ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑی اننگ کھیلنے والے کھلاڑی کا نام بتایئے؟
جواب: سعید انور 194رنز کی اننگ بھارت کے خلاف کھیل چکے ہیں۔ یہ میچ21مئی 1997 کو مدراس میں ہوا تھا۔
سوال: اس کرکٹ ٹیم کا نام بتایئے جس نے اپنے پہلے ہی غیر ملکی دورہ میں ٹیسٹ میچ جیت کر کرکٹ کی دنیا کا منفرد ریکارڈ بنایا؟
جواب: پاکستان نے اپنے پہلے ہی غیر ملکی دورہ برطانیہ کے دور ن اوول گراوٕنڈ پر برطانیہ کو شکست دی تھی۔
سوال: فیفا نے فٹ بال ورلڈ کپ میں فیئر پلے ٹرافی دینے کا سلسلہ کب شروع کیا؟
جواب: فیفا نے یہ سلسلہ 1978ئ میں شروع کیا پہلی ٹرافی ارجنٹائن نے جیتی۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"