Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پاكستان اور اسلامیات سے متعلق سوالات

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
بالخصوص سركاری اداروں كے انٹرویوز میں اس بات كا خصوصی خیال ركھا جاتا ہے ۔امیدوار كو بطور مسلمان اور بطور پاكستانی اسلام اور پاكستان كے بارے میں بنیادی معلومات حاصل ہونی چاہیئے لہذا آپ كو ایسے سوالات كی تیاری كركے جانا چاہیئے البتہ یہ سولات بنیادی نوعیت كے اور آسان ہوتے ہیں ۔یہ سوالات زیادہ تر اسلام كی بنیادی تعلیمات میغمبر اسلام  كی حیات مبارك پاكستان كے قیام اور اكابرین ملت كے بارے میں ہوتے ہیں ۔