Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Aarfraz Naeemi

Offline ATIKARACHI

  • *
  • 36
  • +0/-0
  • Gender: Male
  • Anjuman Talaba-e-Islam
    • Anjuman Talaba-e-Islam
Aarfraz Naeemi
« on: June 18, 2009, 07:36:45 PM »
Anjuman Talaba-e-Islam

Offline ATIKARACHI

  • *
  • 36
  • +0/-0
  • Gender: Male
  • Anjuman Talaba-e-Islam
    • Anjuman Talaba-e-Islam

انجمن طلبا اسلام کراچی کے زیراہمتام ڈاکٹر سرفراز نعمیی کی شہادت پر احتجاجی ریلی

انجمن طلبا اسلام کراچی کے زیراہمتام ڈاکٹر سرفراز نعمیی کی شہادت پر ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ یہ پرامن ریلی ایمیریس مارکیٹ سے 14 جون سہ پہر 3:50 پر شروع ہوئی ۔
جس میں طلبا کے علاوہ عوام نے اور دیگر اہلسنت جماعتوں کے کارکنان نے بھی شرکت کی ۔ کراچی پریس کلب پہنچا کر یہ ریلی ایک جلسہ کی شکل اختیار کرگی۔
شرکا نے حکومت پر زور دیا کہ وہ حضرت مولانا ڈاکٹر سرفراز نعیی کے قاتلوں کو گرفتار کریں۔ اور طالبان اور دیگر ملک دشمون آرگنائزیشن کو کنٹرول کریں۔

http://www.atipak.org/images/Sarfraz-Naeemi.jpg
Anjuman Talaba-e-Islam