Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

پی ٹی اے نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کالز 15/ منٹ تک محدود کرنے کی درخواست مسترد کردی

Offline AKBAR

  • *****
  • 3969
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پی ٹی اے نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کالز 15/ منٹ تک محدود کرنے کی درخواست مسترد کردی
   
اسلام آباد (زبیر قصوری) پی ٹی سی ایل کی طرف سے ملک بھر میں Dialup انٹرنیٹ کالز کو لامحدود مدت سے 15/ منٹ کرنے کی درخواست کو پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے مسترد کردیا ہے اور پی ٹی سی ایل کو ہدایت کی ہے کہ وہ پہلے کی طرح DIALUP انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو فی کال 2/ روپے ایک پیسہ چا ر ج کرتے ہوئے لامحدود کال کی سہولت فراہم کریں۔ واضح رہے کہ پی ٹی سی ایل نے 2/ ماہ پہلے کالز کو پندرہ منٹ دورانیہ پر کرنے کیلئے اتھارٹی سے سفارش کی تھی اور اس فیصلے سے چالیس لاکھ سے زائد انٹرنیٹ صارفین کو مفاد کا تحفظ ہوگا۔


شکریہ روزنامہ جنگ