Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

بونیر' سوات کے طلباء مردان بورڈ میں انٹر کا امتحان دے سکتے ہیں' صفدر علی

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female

بونیر' سوات کے طلباء مردان بورڈ میں انٹر کا امتحان دے سکتے ہیں' صفدر علی

مردان(نامہ نگار) مردان تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات پروفیسر صفدر علی نے کہا ہے کہ سوات اور مالاکنڈ بورڈ کے انٹر میڈیٹ پارٹI اور پارٹ II کے متاثرہ طلبہ وطالبات جو مردان بورڈ کے حدود میں رہائش پذیر ہیں اپنے موجودہ رہائش کے نزدیک امتحانی سنٹر میں مردان بورڈ کے زیر انتظام امتحان دے سکتے ہیں انہوںنے کہا کہ امتحانی سنٹروں کے سپرنٹنڈنس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ متاثرہ طلبہ وطالبات کو امتحان میں شامل ہونے کی اجازت دیں اگر کسی طالب علم کے پاس رول نمبر سلپ نہ ہو تو وہ کنٹرولر امتحانات کو فون نمبر 0937-9230279 پر رابطہ کرے۔