Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اے ٹی آئی کراچی کے الیکشن شکیل فیاضی ناظم عامر شیخ جزل سیکریڑی منتخب

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female

اے ٹی آئی کراچی کے الیکشن شکیل فیاضی ناظم عامر شیخ جزل سیکریڑی منتخب

انجمن طلبا اسلام کراچی ڈویژن کے الیکشن مورخہ 31 مئی 2009 کو کراچی میں منعقد ہوئے۔ جس میں کارکنان اور سابق عہداروں نے بھرپور شرکت کی ۔
اجلاس میں کثرت رائے کے ساتھ  کو  جناب شکیل فیاضی صاحب ناظم کراچی
اور عامر شیخ کو جزل سیکریڑی کراچی منتخب کیا گیا۔