Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

تعلیمی بورڈ حیدر آباد میں بھرتیوں کیخلاف احتجاج

Offline معلم

  • **
  • 2147
  • +0/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ حیدر آباد میں بھرتیوں کیخلاف احتجاج
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) تعلیمی بورڈ میں کوٹہ کی خلاف ورزی پر کی گئی بھرتیوں کے خلاف جساف آرگنائزنگ کمیٹی اور بورڈ ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سورہیہ سندھی‘ حسین قمبرانی‘ بورڈ ملازمین شاہد کاکا‘ ایوب کھتری‘ انور بھٹی و دیگر نے کہا کہ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین نے 61 میں سے 59 نشستوں پر ایک لسانی تنظیم کے کارکن اور دو نشستوں پر سیکریٹری بورڈ کے بیٹے اور بیٹی کو بھرتی کر لیا ہے ۔

شکریہ جنگ