Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

Admissions Diploma of Associate Engineers at POLYTECHNIC INSTITUTE ATTOCK

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
Admissions Diploma of Associate Engineers at 2009 GOVERNMENT POLYTECHNIC INSTITUTE ,FATEH JANG ROAD ATTOCK


نوٹس داخلہ برائے سیشن 2009-2010

TEVTA Government of the Punjab

Technical Education & Vocational Training Authority

گورنمنٹ پولی ٹیكنیك انسٹیٹیوٹ فتح جنگ روڈ اٹك

GOVERNMENT POLYTECHNIC INSTITUTE ,FATEH JANG ROAD

فون نمبر: 057-9316325فیكس:057-9316326

اللہ نے انسان كووہ كچھ سكھایاجو وہ نہیں جانتا تھا۔ ﴿القرآن﴾

مندرجہ ذیل ٹیكنالوجیز میں 3سالہ ڈی اے ای كورسز میں ریگولر  نان سبسڈائزڈ سكیم كی بنیاد پر داخلے كے لیے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

   الیكٹریكل ٹیكنالوجی      كمپیوٹر انفارمیشن ٹیكنالوجی

   الیكٹرانكس ٹیكنالوجی      مكینیكل ٹیكنالوجی

   میكاٹرانكس ٹیكنالوجی      مكینیكل پاور سٹیبلائزیشن ان آٹو اینڈ ڈیزل ٹیكنالوجی

ریگولر بنیاد پر﴿صرف پنجاب كا ڈومیسائل ركھنے والوں كے لیے﴾

میٹرك ﴿سائنس ﴾ ماركس 40فیصد سے كم نہ ہوں۔ داخلے كے لے میرٹ كا تعین میتھ فزكس كیمسٹری٬ اور انگلش میں كل حاصل كردہ نمبروں كی بنیاد پر كیا جائے گا۔ حافظ قرآن كے لیے 20نمبر اضافی ہوں گے حفظ كا ٹیسٹ كیا جائے گا اور حافظ كے پاس ثبوت كے طور پر مستند دینی مدرسہ كا سرٹیفكیٹ ہونا ضروری ہے۔ تمام ٹیكنالوجیز كے لیے نشستوں كی كل تعداد اور نشستوں كی تقسیم كی تفصیل پر اسپیكٹس میں موجود ہے۔ داخلہ میرٹ كی بنیاد پر ہو گا۔

الیكٹرونكس اور كمپیوٹر انفارمیشن ٹیكنالوجیز میں طالبات بھی درخواست دینے كی اہل ہیں۔

نوٹ:  مخصوص كونے كے لیے درخواستیں متعلقہ محكموں كی وساطت سے جمع كرائی جائیں۔

نان سبسڈائزڈ سكیم

میٹرك﴿سائنس﴾ ماركس 40فیصد سے كم نہ ہوں۔ ہر ٹیكنالوجی میں ریگولر كے علاوہ نان سبسڈائزڈ سكیم كی بنیاد پر نشستیں موجود ہیں۔

داخلے كا شیڈول

١۔  پراسپیكٹس معہ داخلہ فارم اور ادارہ میں دستیاب ہے جو 75روپے كی ادائیگی كے عوض دستی حاصل كیاجاسكتا ہے۔ یا زیر دستخطی كے حق میں 75روپے كا بینك ڈرافٹ مہ 8*10كا جوابی لفافہ جس پر 40روپے كے ڈاك ٹكٹ چسپاں كیے گئے ہوں بھیج كر ڈاك كے ذریعے منگوایا جا سكتا ہے۔

٢۔  داخلہ فارموں كی وصولی كی آخری تاریخ 17اگست 2009ہے۔

پرنسپل

گورنمنٹ پولی ٹیكنیك انسٹیٹیوٹ

فتح جنگ روڈ اٹك

Offline malikmehboob

  • **
  • 99
  • +0/-0
  • Gender: Male
Please mention here web site of Govt Poly Technic Istitute Attock
Malik Mehboob
0314-5294605
malikmehboob@yahoo.com
www.facebook.com/malikmehbooob

Offline malikmehboob

  • **
  • 99
  • +0/-0
  • Gender: Male
website link mail me at     (malikmehboob@yahoo.com)
Malik Mehboob
0314-5294605
malikmehboob@yahoo.com
www.facebook.com/malikmehbooob