Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کامیابی کا تناسب 60.17فیصد رہا

Offline AKBAR

  • *****
  • 3958
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کامیابی کا تناسب 60.17فیصد رہا

سرگودھا بورڈ میں کامیابی کا تناسب 60.17فیصد رہا۔
وجیہہ نور نے 1024نمبر لے کر پہلی پوزیشن لی۔
عبدالباسط نے 1017نمبروں کے ساتھ دوسری‘ مہوش لیاقت اور ام سلمیٰ نے 1011نمبر لے کر تیسری پوزیشن لی۔