Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا علاقائی دفتر واپس سوات منتقل

Offline AKBAR

  • *****
  • 3997
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا علاقائی دفتر واپس سوات منتقل

اسلام اباد (ائی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈائریکٹر علاقائی خدمات علی اصغر حسنین نے کہا ہے کہ سوات اورمالاکنڈ کے تمام علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کے پیش نظر وہاں کے عوام کی اکثریت کو پشاور اور گردو نواح میں پناہ لینا پڑی تھی اس لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو سوات میں قائم اپنا علاقائی دفتر عارضی طور پر پشاور کیمپس میں منتقل کرنا پڑا۔ متاثرہ علاقوں میں اب حالات معمول پر آ گئے ہیں اس لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے علاقائی دفتر کو واپس سوات منتقل کر دیا گیا ہے۔

شکریہ نوائے وقت