Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Admissions M.A/ M.S.C at Government M.A.O College Lahore

Offline AKBAR

  • *****
  • 3958
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Admissions M.A/ M.S.C at Government M.A.O College Lahore
« on: August 04, 2009, 12:38:27 PM »
Admissions M.A/ M.S.C atGovernment M.A.O College Lahore
 گورنمنٹ ایم اے او كالج لاہور

نوٹس داخلہ  ایم اے   ایم ایس سی

گورنمنٹ ایم اے او كالج لاہور طلبا و طالبات كے لیے درج ذیل شعبہ جات میں داخلہ كا اعلان كرتا ہے۔

ایم اے معاشیات   صبح   شام

ایم اے انگلش      صبح   شام

ایم ایس سی سائیكالوجی   صبح   شام
   
ایم ایس سی ریاضی   صبح   شام

ایم اے ماس كمیونی كیشن   صبح   شام

ایم اے اردو      صرف صبح

پراسپیكٹس بنك آف پنجاب چوبرجی برانچ لاہور سے دستیاب ہیں۔

داخلہ گورنمنٹ پالیسی  پنجاب یونیورسٹی كے قواعد و ضوابط كے مطابق دیا جائے گا۔

شام كے پروگراموں میں داخلہ سیلف سپورٹ پر مبنی ہو گا۔

بی كام گریجوایٹس گورنمنٹ پالیسی كے مطابق صرف ایم اے اكنامكس شام كے پروگرام كے لیے درخواست دینے كے اہل ہوں گے۔

امیدواران ہر شعبہ  شفٹ كے لیے علیحدہ فارم پر درخواست دیں گے۔

معذورامیدوار علیحدہ درخواست فارم دیں گے۔

نوٹ:  داخلہ فارم جمع كروانے كی آخری تاریخ 10اگست 2009 ہے۔

تحریری ٹیسٹ كاشیڈول كالج كے نوٹس بورڈ پر 10اگست 2009ئ كو آویزاں كیاجائے گا۔

پروفیسر ظفر الحسن پیرزادہ

پرنسپل

گورنمنٹ ایم اے او كالج لاہور۔