Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: Admissions F.A/ F.S.C at Science College Wahdat Road Lahore  (Read 3567 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3774
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Admissions F.A/ F.S.C at Science College Wahdat Road Lahore
« on: August 04, 2009, 01:00:19 PM »
گورنمنٹ كالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور
Admissions F.A/ F.S.C at Science College Wahdat Road Lahore
انٹرمیڈیٹ فرسٹ ائیر كلاس 2009فرسٹ اینڈ سیكنڈ شفٹس میں

داخلہ كے لیے شیڈول

1۔  ایف ایس سی پری میڈیكل پری انجینئرنگ جنرل سائنس٬ ائی سی ایس٬ آرٹس اور آئی كا میں پہلی اور دوسری شفٹوں میں اوپن میرٹ او لیول٬ سپورٹس اور معذوری كی بنیادوں پر داخلہ كے لیے مجوزہ فارم پر درخواستیںمطلوب ہیں۔

﴿اے﴾  داخلہ فارم ہمراہ پراسپیكٹس 5-8-09سے 12-8-09تك دوران دفترری اوقات ﴿صبح 9?00بجے سے 2:00بجے ﴾ كالج اكائونٹ آفس سے حاصل كیے جا سكتے ہیں۔

﴿بی﴾  داخلہ فارم ہر لحاظ س مكمل دوران دفتری اوقات كالج كے كامرس بلاك میں 5-8-2009سے 12-+8-2009تك جمع كروائیں۔

2۔  درج ذیل دستاویزات درخواست فارم كے ساتھ منسلك كرنا ہوں گی ۔ (i) دو عدد تصدیق شدہ نقول سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ۔ (ii)  چال چلن سرٹیفكیٹ كی تصدیق شدہ نقل  (iii) تین عدد تصاویعر پر ہلكا بلیو بیك گرائونڈ اور ایك داخلہ فارم پر دچسپاں كی جائے اور دو انٹرویو كے وقت مہیا كی جائیں۔ (iv) تصدیق شدہ عكسی نقل والد سرپرست كا كمپیوٹراڈ NIC   (v) اصل NOCمائیگریشن سرٹیفكیٹ ﴿صرف دوسرے بورڈز سے امیدواران﴾

3۔  داخلہ فارم پری میڈیكل٬ پری انجینئرنگ جنرل سائنس آرٹس اور آئی كام گروپس كے لیے علیحدہ علیحدہ جمع كروائیں۔ داخلہ فارمز كے ایك گروپ سے دوسرے گرو پ میں تبدیلی كی اجازت نہیں ہے۔

4۔  مخصوص نشستوں او لیول٬ معذوری اور سپورٹس كی بنیاد پر داخلہ كے لیے علیحدہ داخلہ فارم اوپن میرٹ داخلہ فارم كے ساتھ جمع كروانے ہوں گے۔

5۔   سپورٹس كی بنیاد پر صرف آرٹس اور آئی كام گروپس میں داخلہ كی اجازت ہو گی۔

6۔  پہلی میرٹ لسٹ 15-8-2009كو 2:00بجے كے بعد آویزاں كی جائے گی۔

7۔  دوسری شفٹ میں داخلہ صرف مخصوص گروپوں میں كیا جائے گا۔ جو امیدواران كی مناسب تعداد میں دستیابی سے مشروط ہو گا۔

8۔  داخلہ محكمہ تعلیم حكومت پنجاب كی دی گئی پالیسی كے مطابق كیا جائے گا۔

9۔  داخلہ فارموں كی عكسی نقول قابل قبول نہ ہوں گی۔

10۔  انٹرویو كے لیے تاریخ اور جگہ كالج نوٹس اور بورڈ پر میرٹ لسٹوں كے ہمراہ مشتہر كی جائے گی۔

11۔  دوسری شفٹ كے لیے داخلہ شیڈول كالج اكائونٹ آفس میں دستیاب ہے۔
Govt. College of Science, Wahdat Road Lahore, Pakistan
Phone:0092-0042-9260039-40
Fax:0092-0042-9860041
Web Site: www.gcslahore.edu.pk
پرنسپل