Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Admissions Fa,Fsc,Ics at Govt College for Women Wapda Town Lahore

Offline AKBAR

  • *****
  • 3931
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Admissions Fa,Fsc,Ics at Govt College for Women Wapda Town Lahore
گورنمنٹ ڈگری كالج برائے خواتین واپڈا ٹائون لاہور

نوٹس داخلہ سال اول 2009

ایف ا ے۔ ایف ایس سی ۔ آئی سی ایس۔ جنرل سائنس

صبح كی شفٹ میں داخلے كے لیے داخلہ فارم بمعہ پراسپیكٹس مورخہ 5اگست تا 12اگست جاری   وصول كیے جائیں گے۔ ﴿بروز ہفتہ 2بجے بعد دوپہر تك﴾ جس میں توسیع ممكن ہے۔ داخلے كی خواہشمند طالبات كو ہدایت كی جاتی ہے كہ مندرجہ ذیل دستاویزات كی تصدیق شدہ فوٹو كاپیاں داخلہ فارم كے ساتھ منسلك كریں اورجمع كرواتے وقت اصل اسناد ہمراہ لائیں كیونكہ ان كے بغیر فیس چالان فارم كا اجرائ نہیں كیا جائے گا۔

1۔  چار عدد پاسپورٹ سائز تصاویر﴿ایك عدد فارم پر چسپاں كریں باقی لف كریں﴾

2۔  تین عدد نقول رزلٹ كارڈ

3۔  ایك نقل كریكٹر سرٹیفكیٹ

4۔  والد یا سرپرست كے شناختی كارڈ كی نقل

5۔  لاہور بورڈ كے علاوہ دیگر بورڈسے میٹرك پاس كرنے والی طالبات كو اصل NOCداخلے كے وقت جمع كروانا ہو گ۔ا

معذور كوٹہ پر داخلہ فارم الگ سے جمع ہو گا جس كے ہمراہ گورنمنٹ كے ادارے سے حاصل كردہ معذوری كا سرٹیفكیٹ لف كرنا لازمی ہے۔ ﴿بصارت اور سماعت سے معذور درخواست كے اہل نہیں﴾

پہلی میرٹ لسٹ مورخہ 16اگست آویزاں كی جائے گی۔

پرنسپل   مسز كوثر پروین

گورنمنٹ ڈگری كالج برائے خواتین٬ واپڈا ٹائون لاہور