Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Admissions Notices Govt College for Women Shadbagh Lahore

Offline AKBAR

  • *****
  • 3938
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Admissions Notices Govt College for Women Shadbagh Lahore
« on: August 08, 2009, 03:00:35 PM »
Admissions Notices Govt College for Women Shadbagh Lahore
نوٹس داخلہ برائے سال 2009﴿فرسٹ شفٹ ٬ سیكنڈ شفٹ﴾

گورنمنٹ كالج برائے خواتین شادباغ لاہور

1۔  سال اول انٹرمیڈیٹ ﴿پری انجینئرنگ ٬ پری میڈیكل جنرل سائنس٬ آرٹس٬ آئی سی ایس﴾ میں داخلے كے امیدواروں كی درخواستیں مقررہ فارموں پر درج ذیل شیڈول كے مطابق وصول كی جائیںگی۔

پراسپیكٹس اور فارم مورخہ 1اگست 2009ئ ﴿صبح 9بجے تا دوپہر 2بجے تك﴾كالج اوقات كے دوران دستیاب ہوں گے اور جمع بھی كیے جائیں گے۔

2۔  فارم داخلہ جمع كرواتے وقت مندرجہ ذیل دستاویز منسلك كریں۔

i۔  میٹرك كی سند ار رزلٹ كارڈ كی تصدیق شدہ تین كاپیاں۔

ii۔  كریكٹر سرٹیفكیٹ كی تصدیق شدہ ایك كاپی۔

iii۔  تین عدد تصویریں پاسپورٹ سائز ہلكے نیلے رنگ بیك گرائونڈ كے ساتھ۔

iv۔  مائیگریشن سرٹیفكیٹ اصل NOCدوسرے بورڈ سے میٹرك پاس طالبات كے لیے ضروری ہو گا۔

v۔  پری میڈیكل٬ پری انجینئرنگ ٬ جنرل سائنس٬ آرٹس ٬ آئی سی ایس گروپوں كے لیے علیحدہ علیحدہ فارم جمع كروائیں۔

vi۔  ایك گروپ كے فارم كی دوسر ے گروپ كے فارم میں تبدیلی كی اجازت نہیں ہو گی۔

vii۔  اوپن میرٹ اور مخصوص نشستوں ﴿جسمانی معذوری اور كھیلوں﴾ كے لیے علیحدہ علیحدہ فارم جمع كروائیں۔

viii۔  كسی بھی امیدوار كو كالج میں داخلہ كے بعد مضامین اور گروپ تبدیل كرنے كی كسی صورت میں اجازت نہیں ہو گی اس لیے داخلہ فارم پر مضامین ایك ہی مرتبہ تسلی سے لكھیں۔

ix۔  كھیلوں كی بنیاد پر داخلہ آرٹس میں ہو گا۔

x۔  معذوری كی بنیاد پر سائنس آرٹس دونوںمیں داخلہ ہو سكتا ہے۔

xi ۔  كالج میں منتخب امیدواروں كی پہلی لسٹ مورخہ 10اگست 2009 كو لگا دی جائے گی۔

xii۔  كالج میں داخلہ قطعی طور پر پنجاب حكومت كی طرف سے جاری كردہ پالیسی كے تحت ہو گا۔

xiii۔  فرسٹ شفٹ میں امیدواروں كی نشستیںمخصوص ہیں سیكنڈ شفٹ میں صر ف آرٹس مضامین میں داخلہ ہو گا۔

xiv۔  كسی بھی امیدوار كا كوئی بھی سرٹیفكیٹ غلط ثابت ہونے كی صورت میں اسے كالج سے خارج كر دیا جائے گا۔ اور اس ضمن میں كوئی قانونی چارہ جوئی كا حقدار نہیں ہو گا۔

پرنسپل: گورنمنٹ كالج برائے خواتین شاد باغ لاہور۔
Govt College for Women Shadbagh Lahore