Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

فیصل آباد بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ کالج جڑاں والا کے ر

Offline AKBAR

  • *****
  • 3967
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
فیصل آباد بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ کالج جڑاں والا کے ریحان احمد فسٹ قرار پائے

فیصل آباد میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ کالج جڑاں والا کے ریحان احمد نے پہلی، فرحان کالج جھنگ کے سید احمد خان اور پنجاب کالج کے محمد عسام نے دوسری پوزیشن جبکہ گورنمنٹ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی فرح ہما نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گوجرانوالہ میں قائد اعظم ڈیویژن پبلک اسکول کے طالبعلم حمزہ مقصود نے پہلی پوزیشن،پنجاب کالج کی آمنہ افضل نے دوسری اور پنجاب کالج کی زویا شاہد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
شکریہ جنگ