Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

First Year Admission Govt MAO College Lahore

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
First Year Admission Govt MAO College Lahore
« on: August 19, 2009, 11:52:25 AM »
First Year Admission Govt MAO College Lahore
گورنمنٹ ایم اے او كالج لاہور

داخلہ شیڈول انٹرمیڈیٹ سال اول

فرسٹ اور سیكنڈ شفٹ كلاسز


ایف اے ۔ ایف ایس سی۔ جنرل سائنس۔ آئی سی ایس۔ آئی كام میں داخلہ كے خواہش مند امیدوار پراسپیكٹس مع داخلہ كارڈ اور داخلہ فارم بینك آف پنجاب چوبرجی برانچ لاہور سے دفتری اوقات میں حاصل كر سكتے ہیں۔

داخلہ كارڈ مع تصویر جمع كروانے كی آخری تاریخ 13اگست 2009 ہے

پہلی میرٹ لسٹ مورخہ 18اگست 2009ئ كو دوپہر 2:00بجے كالج نوٹس بورڈ پر آویزاں كی جائے گی۔

نوٹ:  پراسپیكٹس میں داخلہ كارڈ اور داخلہ فار م موجود ہیں غیر ضروری اخراجات سے بچنے كے لیے ابتدائی طور پر امیدواران صرف داخلہ كارڈ پر تصویر چسپاں كر كے كالج ہذ ا میں جمع كروائیں۔ میرٹ لسٹ پر آنے والے امیدواران انٹرویو كے وقت داخلہ فاارم پر كر كے درج ذیل دستاویزات اسناد كے ہمراہ انٹرویو بورڈ كے سامنے پیش ہوں گے۔ نامكمل فارمز كی صورت میں داخلہ نہیں ملے گا۔

چار عدد تصاویر پاسپورٹ سائز   والد  سرپرست كے شناختی كارڈ كی فوٹو كاپی

والد  سرپرست كی آمدنی كا سرٹیفكیٹ      میٹرك كے رزلٹ كارڈ كی مصدقہ نقل

كریكٹر سرٹیفكیٹ      چار عدد ڈاك لفافے مع ذاتی پتہ

دوسرے بورڈ سے میٹرك پاس كرنے والے امیدوار فارم داخلہ كے ساتھ اصل NOCمنسلك كریں۔

نوٹ:  معذور طلبا  اور كھیلوں كی بنیاد پر داخلہ كے خواہش مند امیدواروں كا علیحدہ كارڈ جمع كروائیں گے۔

 سیكنڈ شفٹ كلاسز میں داخلہ كے لیے الگ الگ كارڈ جمع كروائیں۔

 ہر گروپ میں داخلہ كے لیے الگ كارڈ جمع كروائیں۔ بعد میں گروپ كسی صورت میں تبدیل نہیں ہو گا۔

 داخلہ ملنے كی صورت میں امیدواران فیس داخلہ صرف بینك آف پنجاب چوبرجی برانچ لاہور میں خود جمع كروائیں گے۔

 كوئی بھی كلرك یا غیر متعلقہ شخص فیس لینے كا مجاز نہیں۔ رقم دینے كی صورت میں امیدوار نقصان كے خود ذمہ دار ہوں گے۔

 كالج میں داخلہ گورنمنٹ كی میرٹ پالیسی كے مطابق ہو گا۔

پروفیسر ظفر المحسن پیرزادہ
پرنسپل گورنمنٹ ایم اے او كالج لاہور
"Govt MAO College Lahore"

Offline zaheeriqbal

  • *
  • 1
  • +0/-0
Re: First Year Admission Govt MAO College Lahore
« Reply #1 on: October 23, 2010, 08:31:58 PM »
kya aap mujhe MAO college, Lahore ka phone number de sakte he?     pls provide me the phone no. of college.