Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Rawalpindi medical college convention 2009

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
Rawalpindi medical college convention 2009
« on: August 21, 2009, 08:14:34 PM »
Rawalpindi medical college convention 2009
كانوكیشن

راولپنڈی میڈیكل كالج


راولپنڈی میڈیكل كالج راولپنڈی كا آٹھواں كانوكیشن اكتوبر 2009 میں منعقد ہو رہا ہے۔ راولپنڈی میڈیكل كالج سے 2007ئ اور 2008ئ كے امتحانات میں فارغ التحصیل ہونے والے گریجوایٹس كو مطلع كیا جاتاہے كہ وہ كانوكیشن میں شركت كے لیے اپنی رجسٹریشن كروا لیں۔ اس مقصد كے لیے وہ 31اگست 2009تك راولپنڈی میڈیكل كالج آفس ٹیپوروڈ راولپنڈی میں انچارج سٹوڈنٹ سیكشن سے رابطہ كریں۔

پرنسپل۔ راولپنڈی میڈیكل كالج راولپنڈی
Rawalpindi medical college