Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

مہران یونیورسٹی: سینڈیکٹ کے الیکشن 3 ستمبر کو ہوں گے

Offline معلم

  • **
  • 2147
  • +0/-0
  • Gender: Female

مہران یونیورسٹی: سینڈیکٹ کے  الیکشن 3 ستمبر کو ہوں گے
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) مہران یونیورسٹی کے رجسٹرار کے ایک اعلامیہ کے مطابق مہران یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ میں پروفیسرز‘ ایسوسی ایٹس پروفیسر اور لیکچررز کی نمائندگی کے لیے درج ذیل سیتوں پر امیدواروں کی فائنل لسٹ میں پروفیسر کے لیے ڈاکٹر بخشل خان لاشاری اور ممتاز علی میمن ‘ اسسٹنٹ پروفیسر کے لیے عرفان احمد میمن اور سکندر میمن‘ لیکچررز کے لیے آفتاب احمد مہیسر‘ نصر اللہ پیرزادہ اور میڈم نسیم چنہ شامل ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق الیکشن 3 ستمبر کو صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے مخدوم داؤد ہال میں ہوں گے۔
شکریہ جنگ