Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

لیاقت یونیورسٹی حیدر اباد کے ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبہ کے اعزاز میں عشائیہ

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

لیاقت یونیورسٹی حیدر اباد کے ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبہ کے اعزاز میں عشائیہ
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نوشاد احمد شیخ اور فیکلٹی کے ممبران کے زیر اہتمام 4 ستمبر کو لمس ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلباء کے اعزاز میں افطار و عشائیہ کا انعقاد کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ