Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جام شورو یونیورسٹی نرسنگ ہاسٹل میں بنیادی سہولتوں کے نہ ملنے کےخلاف نرسوں کا دھر

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

جام شورو یونیورسٹی نرسنگ ہاسٹل میں بنیادی سہولتوں کے نہ ملنے کےخلاف نرسوں کا دھرنا
   
جام شورو(نامہ نگار) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال جام شورو کے گرلز نرسنگ ہاسٹل میں بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف نرسنگ ہاسٹل کی سینکڑوں فیمیل نرسوں نے احتجاجاً ڈیوٹیوں کا بائیکاٹ کر کے وارڈز میں جانے سے انکار کر دیا اور پریس کلب کے سامنے رخسانہ،صنوبیا اور مہتاب کی قیادت میں دھرنا دیا۔
شکریہ جنگ