Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

میرپور خا ص انٹر آرٹس و کامرس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

میرپور خا ص انٹر آرٹس و کامرس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج
   
میرپور خاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ نے انٹر سال دوم آرٹس، کامرس اور سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے مطابق آرٹس گروپ میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹنڈو آدم کی طالبہ شازیہ بنت محمد دین نے پہلی، گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج عمرکوٹ کے طالب علم عنایت اللہ ولد صاحب ڈنو نے دوسری اور گورنمنٹ گرلز کالج ٹنڈو آدم کی طالبہ عابدہ کنول بنت محمد دین نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کامرس گروپ میں گورنمنٹ ماڈل کالج میرپور خاص کے طالب علم بلاول مہر نے پہلی، گورنمنٹ ابن رشد گرلز کالج میرپور خاص کی طالبہ عظمیٰ ناز نے دوسری اور پیر صبغت اللہ شاہ شہید ڈگری کالج کے طالب علم عدنان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
شکریہ جنگ