Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

حیدرآباد بورڈ انٹر سال اول کے نتائج

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
حیدرآباد بورڈ انٹر سال اول کے نتائج
« on: November 11, 2009, 03:58:56 PM »
ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے انٹر سال اول سائنس جنرل‘ پری انجینئرنگ اور پری میڈیکل گروپس کے سالانہ امتحانات برائے سال 2009 ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
جنرل سائنس میں167 امیدوار 6 پرچوں میں‘ پری انجینئرنگ میں 6668 امیدوار 6 پرچوں،پری میڈیکل گروپ میں 8434 امیدوار 6 پرچوں میں کامیاب قرار دیئے گئے۔ شکریہ جنگ

Offline BILALRUMI

  • *
  • 1
  • +0/-0
Re: حیدرآباد بورڈ انٹر سال اول کے نتائج
« Reply #1 on: November 20, 2009, 01:49:14 AM »
isko net pe kahan se check kar sakte hain

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
Re: حیدرآباد بورڈ انٹر سال اول کے نتائج
« Reply #2 on: November 20, 2009, 10:01:01 AM »

السلام علیکم
حیدر آباد بورڈ کی ویب سائٹ کام نہیں کررہی ۔ جس کہ وجہ سے آپ آن لائن رزلٹ معلوم نہیں کرسکتے ۔ بورڈ کے مطابق رزلٹ کارڈ  پوسٹ ہوچکے ہیں۔ انشاللہ آج کل میں آپ کو رزلٹ مل جائے گا۔ گھر کے ایڈریس پر یا سکول/ کالج میں
سوال کرنے کا بہت شکریہ
والسلام