Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورومیں امتحان کے دوران طالب علم کی موٹر سائیکل چوری

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

 لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورومیں امتحان کے دوران طالب علم کی موٹر سائیکل چوری
   
جام شورو (نامہ نگار) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو کے نرسنگ کالج میں امتحان کے دوران طالب علم منشا مسیح والد منگل مسیح کی موٹرسائیکل نمبر ایچ ڈی وائے 4321 نامعلوم چور چوری کر کے فرار ہوگئے۔ واضح رہے جامشورو میں چوری کی وارداتیں معمول بن گئی ہیں۔
شکریہ جنگ