Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل حیدر آباد داخلہ فارم ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

Offline فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

 لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل حیدر آباد داخلہ فارم ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل کے وائس چانسلر نے طالب علموں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لمس میں داخلے کے لیے اپنے داخلہ فارم ویب سائٹ www.lumhs.edu.pk سے بھی ڈاؤن لوڈ کر کے پُر کرسکتے ہیں۔
شکریہ جنگ