Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

گھوٹکی :الطاف حسین نے یونیورسٹیزمیں سیٹیں بڑھا کردیہی علاقوں کا فرق ختم کردیا

فائزہ

  • **
  • 1749
  • +0/-0
  • Gender: Female

گھوٹکی :الطاف حسین نے یونیورسٹیزمیں سیٹیں بڑھا کردیہی علاقوں کا فرق ختم کردیا
   
گھوٹکی (نامہ نگار) ایم کیو ایم زون گھوٹکی کے انچارج نیاز سومرو، زونل ممبران لالہ صدیق پٹھان، رانا محمد علی ، محمد یاسین وٹو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر یونیورسٹیز اور کالجز میں سیٹیں بڑھا کر شہری اور دیہی علاقوں کے طلبہ کے درمیان فرق کو ختم کرا دیا ہے جبکہ اس مسئلے کو پہلے بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔
شکریہ جنگ