Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اسلامی جمعیت طلبہ کے تشدد سے تعلیمی ماحول خواب ہورہا ہے ۔ جمعیت طلبا السلام

Offline AKBAR

  • *****
  • 3933
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اسلامی جمعیت طلبہ کے تشدد سے تعلیمی ماحول خواب ہورہا ہے ۔ جمعیت طلبا السلام
لاہور۔ تعلیمی اداروں میں پرتشدد واقعات اور اسلامی جمعیت طلبہ اور جماعت اسلامی کے غیر ذمہ دارنہ رویہ کی وجہ سے تعلیمی  ماحول خراب ہوتا جارہا ہے ۔
طلبا اب تعلیمی اداروں میں آتے ہوئے خوف محسوس کرتے ہیں۔ اور والدین بھی پریشان ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جمعت طلبا اسلام کے صدر ادریس سواتی نے لاہور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔شکریہ ایکریس