Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

انٹر کا پرچہ 14 مئی کو ہوگا

Offline fizza bano

  • **
  • 2382
  • +1/-0
انٹر کا پرچہ 14 مئی کو ہوگا
« on: April 28, 2010, 10:59:50 AM »

 انٹر کا پرچہ 14 مئی کو ہوگا
   سکھر ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے سیکریٹری سید مجتبیٰ شاہ کے مطابق حکومت کی جانب سے ہفتے میں دو چھٹیاں کیے جانے کے بعد انٹر کے امتحانات کے دوران 8 مئی کو ہونے والا پرچہ 14 مئی کو لیا جائے گا۔شکریہ جنگ