Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

لمس یونیورسٹی تیرہ ملازمین کو شوکاز نوٹس

Offline fizza bano

  • **
  • 2382
  • +1/-0

 لمس یونیورسٹی تیرہ ملازمین کو شوکاز نوٹس
    لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے لمس یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مختلف شعبوں میں غیرحاضر13 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر کے ہدایت کی گئی کہ وہ اپنی ڈیوٹیاں مقررہ وقت تک انجام دیں۔ وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے لمس یونیورسٹی کے تمام ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری یقینی بنانے کے لئے دو ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔شکریہ جنگ