Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیكٹرونكس

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیكٹرونكس
« on: November 16, 2007, 04:30:54 PM »
یہ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد میں قائم ہے ۔یہاں الیكٹرانكس اور كمپیوٹر ہارڈوئیر میں مختصر دورانئے كے كورس كروائے جاتے ہیں ۔داخلہ ایف ایس پری انجینئرنگ پاس طلبہ كو دیا جاتا ہے ۔مزید معلومات كے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف الیكٹرونكس ایچ نائن اسلام آباد قائم كیا جاسكتا ہے ۔