Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: Bachelor of Science Education B.S. Ed بی ایس ایڈ  (Read 3776 times)

Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
Bachelor of Science Education B.S. Ed بی ایس ایڈ
« on: November 16, 2007, 05:43:57 PM »

Bachelor of Science Education B.S. Ed
كچھ عرصہ قبل حكومت نے سائنس پڑھانے والے اساتذہ كے لیے بی ایڈ كے متبادل ایك نئے كورس كا اجرائ كیا ہے جسے بی ایس ایڈ كا نام دیا گیا ہے ۔اس كورس میں داخلے كے اہل صرف سائنس گریجوایٹس ہیں یہ كورس بھی ایك سال دورانئے كا ہے ۔سر دست یہ كورس صرف اسلام آباد میں قائم سائنس ٹیچرز ٹریننگ كالج میں كروایا جارہا ہے۔اس سنٹر میں لڑكے اور لڑكیاں دونوں داخلہ لے سكتے ہیں ۔داخلہ كل پاكستان كی بنیاد پر صوبائی كوٹے كے مطابق اوپن میرٹ پر ہوتا ہے ۔بی ایس ایڈ كرنے والی خواتین و حضرات كو ہائی سكولوں میں بطور سائنس ٹیچر ملازمت مل سكتی ہے ۔