Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

Open and Distance Education in Pakistan پاكستان میں فاصلاتی تعلیم

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male

Open and Distance Education in Pakistan  پاكستان میں فاصلاتی تعلیم

پاكستان میں فاصلاتی تعلیم كا حقیقی اور موثر نظام علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے قائم كیا ۔یہ یونیورسٹی جس انداز میں تعلیمی خدمات سر انجام دے رہی ہے اس كا تقاضا یہ ہے كہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس یونیورسٹی كے طریقہ تعلیم اور اس یونیورسٹی كے تحت كرائے جانے والے كورس سے واقف ہوں تاكہ یونیورسٹی كی افادیت سے مستفید ہوسكیں ۔اس یونیورسٹی كی اہمیت كے پیش نظر پورا باب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پر پیش كیا جارہا ہے۔