Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
11th Class Result BIEK Karachi-Board 2019>>

Bachelor in ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY اوپن یونیورسٹی گریجوایشن پروگرام

Offline Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male

Bachelor  in ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY اوپن یونیورسٹی گریجوایشن پروگرام

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی كو یہ امتیاز حاصل ہے كہ وہ عام مضامین میں گریجوایشن كروانے كے علاوہ پانچ مخصوص گروپوں میں بھی گریجوایشن كرواتی ہے۔گریجوایشن كی سطح پر بھی ایسے كورسز شامل نصاب ہیں جو علیحدہ علیحدہ بھی خاص اہمیت كے حامل ہیں ۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی كو یہ امتیاز بھی حاصل ہے كہ وہ ہر مكمل كورس كے لیے علیحدہ سرٹیفكیٹ بھی جاری كرتی اس طرح خواتین و حضرات جس كسی مخصوص شعبے میں اپنی كوالیفیكیشن بڑھانے كے خواہش مند ہیں وہ مكمل گریجوایشن كرنے كی بجائے اپنی پسند كے كورسز مكمل كركے ان سرٹیفكیٹ حاصل كرسكتے ہیں ۔