Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

خیبر میڈیکل کالج دوبار کھولنے کا فیصلہ

Offline AKBAR

  • *****
  • 3913
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
خیبر میڈیکل کالج دوبار کھولنے کا فیصلہ
پشاور: خیبر میڈیکل کالج کو 26 نومبر سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ کالج انتظامیہ کے مطابق اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر اجمل خان کے اغوا کے خلاف خیبر میڈیکل کالج میں بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل کی گئی تھیں۔
اب تمام تنظیموں کے متفقہ فیصلے کے بعد خیبر میڈیکل کالج کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تمام طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 26 نومبر 2010 کو صبح آٹھ بجے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔