Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Islamia University Bahawalpur B.A Exam 2011

Offline AKBAR

  • *****
  • 3933
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Islamia University Bahawalpur B.A Exam 2011
« on: November 28, 2010, 03:15:13 PM »
Islamia University Bahawalpur B.A Exam 2011

بہاول پور: اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی کے پہلا سالانہ امتحان 2011بروز منگل 5 اپریل 2011 سے شروع ہوگا۔
امتحان کا شیڈول درج ذیل ہیں۔
بغیر لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ فارم اور فیس کی وصولی  آخری تاریخ : 4 جنوری 2011 بروز منگل
لیٹ فیس کے ساتھ  بروز ہفتہ 15 جنوری 2011
دو گنا فیس کے ساتھ  بروز جمعہ 4 فروری 2011
پرائیویٹ و بیرونی کالجوں کے سابقہ امیدواروں اپنے داخلہ فارم حبیب بنک کی متعلقہ مقامی شاخ سے مقررہ امتحانی فیس جمع کراکے حاصل کرسکتے ہیں۔
کالج کے سابقہ طلبا کو اپنے داخلہ فارم متعلقہ کالج کے پرنسپل سے تصدیق کرانا ہوں گے
بہاولپور، بہاول نگر، رحیم  یار خان اضلاع کے رہایشی مرد اور خواتین اپنے ہی ضلع کی حدود میں قائم کئے گئے امتحانی مراکز میں امتحان دینے کے پابند ہوں گے
جب کہ بہاول پور ڈویژن سے باہر کے رہائشی مرد وخواتین امیداواروں کو بہاول پور شہر میں قائم کئے گئے امتحانی مراکز میں امتحان دینا ہوگا۔

Offline hamna khan

  • *
  • 1
  • +0/-0
Re: Islamia University Bahawalpur B.A Exam 2011
« Reply #1 on: December 27, 2010, 08:59:46 AM »
any body help me plzzz
i want to know about admision fee BA