Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Procedure of Improving in BISE

Offline Asmawali

  • *
  • 2
  • +0/-0
Procedure of Improving in BISE
« on: November 29, 2010, 05:34:59 AM »
i got A grade in Inter this year and now i want to improve and give all the papers again for better results.so please let me know all the procedure that how to apply for improve. and if it is possible that i could give improve only selected subjects and not all the papers!
and i also want to know if the results dont come satisfying after improve,if i can keep the old result which is an A grade or i have to keep the new result anyhow!
please help  :)

Offline AKBAR

  • *****
  • 3993
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Re: Procedure of Improving in BISE
« Reply #1 on: November 29, 2010, 10:16:41 AM »

آپ کی پاک اسٹڈی آمد کا بہت شکریہ
نمبر 1 زیادہ نمبروں کے حصول کے لئے دوبار امتحان تمام پرچوں (سبجیکٹ)ہوتا ہے ۔
نمبر 2 اگر آپ کے آئندہ امتحان میں زیادہ نمبر حاصل نہ کئے تو یہ رزلٹ برقرار رہے گا۔
نمبر 3 کئی بورڈ میں دوبار امتحان کے لئے الگ داخلہ فارم ہوتا ہے ۔اور کئی بورڈ میں داخلہ فارم میں ایک خانہ موجود ہوتا ہے جس میں سابقہ رول نمبر ، امتحان ، اورحاصل کردہ نمبر درج کرنا ہوتا ہے۔
نمبر 3 اگر آپ دوبار امتحان میں زیادہ نمبر حاصل کرلتے ہیں۔ تو آپ کو موجود سند یا رزلٹ کارڈ واپس کرنا ہوگا۔ جس کے بعد آپ کو نئی سند جاری کی جائے گی۔ اور نئی سند کے سب سے نیچے واضح تحریر ہوگا۔ کہ ’’ بورڈ کے قاعدہ نمبر .... کے تحت زیادہ نمبروں کے دوبار امتحان دیا گیا تھا۔ ‘‘
یہ تو قانونی معلومات تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ میری ذاتی رائے ہے ۔
میرے علم اور تجربہ کے مطابق زیادہ نمبر کے حصول کے لئےدوبار امتحان دینا زیادہ فائدہ مند نہیں ہوتا۔
کیونکہ آپ کی زندگی کا ایک قیمتی سال اس میں صرف ہوجاتا ہے ۔ اور میرے قریب جنتے بھی افراد نے یہ امتحان دیا ہے ۔ وہ کوئی بہت زیادہ نمبر حاصل نہیں کرسکے۔ صرف بیس 20 سے 70 نمبر تک حاصل کیئے ہیں۔
اگر آپ کو کسی خاص شعبہ میں میرٹ کا مسئلہ نہیں مثلا میڈیکل وغیرہ تو میرا مشورہ ہے آپ یہ امتحان نہ دیں۔
باقی آپ کی مرضی ہے
اور کوئی مسئلہ ہو تو ہم حاضر ہیں۔

Offline Asmawali

  • *
  • 2
  • +0/-0
Re: Procedure of Improving in BISE
« Reply #2 on: November 29, 2010, 12:25:38 PM »
actually medical ki merit ka hi problem hai,i m going for medical next year,this is why i m improving! aur ik bat mujhe samajh men nahin ayee k agar marks sahee nahin aye toh kya purana result rakh sakte hain ya naya he rakhna hoga?

Offline iarehman

  • *
  • 1
  • +0/-0
Re: Procedure of Improving in BISE
« Reply #3 on: December 01, 2010, 02:34:11 AM »
Salam. Mera question yeh hy k agar aik dafa improvement ki degree ly li ho to kya usy return kia ja sakta hy? Yani main improvement ki degree ko consider nahin karna chahta to aisa ho sakta hy k main yeh degree baord main wapis kr k pehli degree ly loon?

Offline Punjabian_

  • *
  • 4
  • +0/-0
  • Gender: Female
Re: Procedure of Improving in BISE
« Reply #4 on: December 01, 2010, 02:37:55 PM »
I don't think so,but i m not sure about this!coz aap ne jo be exam diya hai wo last registration number se changed diya ho ga and once aapka reg. no. change ho  jaye to wahi aapki information carry krta hai that you have improved!!! so dat was my opinion!you can also confirm from others!! :)

Offline AKBAR

  • *****
  • 3993
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Re: Procedure of Improving in BISE
« Reply #5 on: December 01, 2010, 05:01:56 PM »
iarehman کے سوال کا جواب یہ ہے
عرض یہ ہے کہ یہ آپ کی مرضی پر ہے کہ آپ کون سا رزلٹ قبول کرتے ہیں۔ عقلی طور پر جس امتحان میں آپ کے نمبر زیادہ ہوں گے وہ ہی آپ قبول کریں گے ۔
ڈویژن/ مارکس امپرمنٹ کا امتحان دیا ہی اس لئے جاتے ہے کہ موجود سے زیادہ نمبر حاصل ہوں۔ اگر کسی وجہ سے کوئی طلبہ  پہلے سے کم نمبر حاصل کرتا ہے تو اس کا سابقہ رزلٹ برقرار رہتا ہے ۔
ویسے آپ داخلہ فارم جمع کروانے سے پہلے بورڈ آفس سے ذاتی طور پر لازمی لازمی تصدیق کرلیں۔ تاکہ بعد پریشانی نہ ہوں
آپ کی پاک اسٹڈی آمد کا بہت شکریہ