Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>
11th Class Result 2019 Faisalabad:فیصل آباد
|11th Class Result 2019 Bahawalpur:بہاولپور
|11th Class Result 2019 Multan:ملتان
|11th Class Result 2019 DG Khan:ڈی جی خان
|11th Class Result 2019 Sahiwal:ساہیوال
|11th Class Result 2019 Sargodha:سرگودھا
|11th Class Result 2019 Gujranwala:گوجرانوالہ
|11th Class Result 2019 Rawalpindi:راولپنڈی

تعلیمی بورڈ میرپورخاص: انٹر سال دوم انجینئرنگ و میڈیکل امتحانات کے نتائج

Offline گل

  • **
  • 1045
  • +1/-2
  • Gender: Male

 
تعلیمی بورڈ میرپورخاص: انٹر سال دوم انجینئرنگ و میڈیکل امتحانات کے نتائج
   
میرپور خاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص نے انٹر سال دوم پری انجینئرنگ و میڈیکل کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق پری انجینئرنگ میں زابسٹ انٹرمیڈیٹ کالج میرپور خاص کے طالب علم سعد بن ضیاء نے پہلی، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سانگھڑ کی طالبہ نمرا مریم نے دوسری اور کیڈٹ کالج سانگھڑ کے طالب علم فیصل نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ پری میڈیکل گروپ میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سرہاری ضلع سانگھڑ کی طالبہ بسمہ بھرٹ نے پہلی، اسی اسکول کی طالبہ انساء فاروق نے دوسری اور گورنمنٹ گرلز کالج ٹنڈو جان محمد کی طالبہ انعم ظہیر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پری انجینئرنگ گروپ میں 3485 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے۔ پری میڈیکل میں 5923 امیدواروں نے امتحان دیا۔ بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خان زادہ اور ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ نے نتائج کا اعلان کیا۔



شکریہ جنگ