Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: ایم ایس ایف کو ملک بھر میں منظم کرینگے۔ سنی پرنس,سہیل خان  (Read 2350 times)

Ray Kashif

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 78
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok
لاہور:مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن ایم اے او کالج کے صدر سنی پرنس اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن اوکاڑہ کے صدر سہیل خان نے کہا ہے کہ ایم ایس ایف کو ملک بھر میں منظم کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کالجوں میں کتاب اور قلم کی سیاست کو فروغ دے گی ہم ۔دہشتگردی کے خلاف ہیں اور اس کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

http://www.facebook.com/MuslimStudentsFederation
...