Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Why r u not published of exam data sheets of 12th class of larkana board?

Offline tunio

  • *
  • 1
  • +0/-0
why r u not published of 12th class exam data sheets of larkana board ur written to published on 22nd april and 22nd apirl is passt so i request to u plz as soon as possible pubilsed data sheets of 12th exam larkana board

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female

پاک اسٹڈی ڈاٹ کام ایک این جی او ہے ۔ پاک اسٹڈی ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کرتی ۔ بلکہ بورڈ یا یونیورسٹی کی جانب سے جاری شدہ ڈیٹ شیٹ اور دیگر معلومات کو اپنے ممبران تک جلدی اور بہتر  انداز میں فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔ ہماری معلومات کے مطابق لاکاڑنہ بورڈ کی ڈیٹ شیٹ 22 ایرپل کو متوقع تھی ۔ جو ابھی تک ہمیں نہیں موصول نہیں ہوئی ۔
جیسے ہی بورڈ ڈیٹ شیٹ جاری کریں گا۔ ہم فوری طور پر اس کو اپ لوڈ کردیں گے ۔ آپ کی آمد کا بہت شکریہ