Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایبٹ آباد بورڈ میٹرک نتائج2011

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
ایبٹ آباد بورڈ میٹرک نتائج2011
« on: June 12, 2011, 12:19:57 AM »
ایبٹ آباد بورڈ میٹرک نتائج   

ایبٹ آباد: 11 جون: ایبٹ آباد بورڈ کی ایک پریس ریلیز کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحان 2011 کے نتائج کا اعلان انشاء اللہ 15 جون کو بروز بدھ کیا جائے گا۔ پرائیویٹ طلبا اور طالبات کی سہولت کی خاطر ڈی ایم سی ان کے متعلقہ امتحانی سنٹر میں پہنچا دیئے گئے ہیں۔
حسب سابق گزٹ کی فی کاپی کی قیمت 1200 روپے مقرر کی گئی ہے۔ خواہش مند حضرات مقررہ فیس الائیڈ بنک ایبٹ آباد بورڈ برانچ میں جمع کروا کر رزلٹ گزٹ 15 جون 2011 بروز بدھ صبح 6 بجے الائیڈ بنک ایبٹ آباد بورڈ برانچ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ تمام پوزیشنز ہولڈرز کا اعلان 14 جون کو شام 5 بجے بورڈ کے آڈیٹوریم میں ایک پریس کانفرنس کے دوران والدین، پرنسپلز، پوزیشنز ہولڈرز کی موجودگی میں کیا جائے گا۔
شکریہ آج ایبٹ آباد صفحہ 1