Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

رزلٹ میں تمام بدانتظامی کا ذمہ داری شہباز شریف ہے

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
رزلٹ میں تمام بدانتظامی کا ذمہ داری شہباز شریف ہے
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے  مطابق پنجاب میں بدترین تعلیمی رزلٹ جاری ہونے اور لاکھوں طلبہ وطالبات کو ذلیل کرنے  کاذمہ دار شہباز شریف  ہے۔  انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی  کوفوری اپنے عہدے سے   استعفی دینا چاہے۔ آئی ایس ایف  دیگر طلبہ تنظیموں کے ساتھ مل کر وزیر تعلیم میاں مجتبی شجاع اور شہباز شریف کے خلاف بھر پور مہم چلائے گی ۔ آئی ایس ایف اور عوام پوچھتی ہیں  کہ آئی ٹی کنسرٹ ، ماجد نعیم  کو ابھی تک   کس وجہ سے نکال نہیں گیا۔ کیونکہ وہ حمزہ شہباز کے ذاتی دوست ہیں۔ انہوں نے ماجد نعیم کو  میرٹ کے برعکس ٹھیکہ دیا گیا۔ اور کڑورں روپے کی ا دائیگی پیشگی کی گئی۔ انہوں نے کہ پرائمری ، مڈ ل ، نہم ، دہم۔ اور انٹرمیڈیٹ سال اول ، اور سال دوئم تقریبا ایک کڑورں طلبہ طالبات گزشتہ نو ماہ سے ذلیل ہورہے ۔ اور شبہاز شریف اور ان کی حکومت  کو ئی فکر نہیں۔

پریس ریلیز۔ بذریعہ ای میل