Library Sindh Study FG Study quiz Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
9th Class MCQS App 4 Android>>

Karachi SSC Exam 2012

Offline AKBAR

  • *****
  • 3967
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Karachi SSC Exam 2012
« on: October 29, 2011, 08:14:32 AM »

Karachi SSC Exam 2012
کراچی دسویں کے امتحانی فارم یکم نومبر سے جمع ہونگے، رفیعہ ملاح    
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کی ناظم امتحانات پروفیسر رفیعہ ملاح نے اعلان کیا ہے کہ نویں جماعت کا امتحان دینے والے وہ امیدوار جو 2012 کے دسویں کے امتحانات میں شرکت کے خواہشمند ہیں ان کے لئے فیس کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق یکم نومبر سے 15 دسمبر تک بغیر لیٹ فیس،30 دسمبر تک 100 روپے لیٹ فیس،9 جنوری تک 200 روپے، 17 جنوری تک 500 روپے، 25 جنوری تک ایک ہزار اور 2 فروری تک 1500 روپے لیٹ فیس کیساتھ فارم جمع ہونگے