Punjab Study Sindh Study Pak Study Pak Study Library Pk Notes پاک اسٹڈی اردو
Intermediate Exam Date Sheet 2013

Author Topic: اسلام آ باد پولیس میں بھرتی پر پابندی ختم  (Read 4952 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3720
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
اسلام آ باد پولیس میں بھرتی پر پابندی  ختم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت پولیس میں بھرتی پرپابندی اٹھانےکافیصلہ,وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس میں 5 ہزار نئی اسامیوں پر فوری بھرتی کرنے کی ہدایت کر دی,اضافی اسامیوں کی بھرتی کیلئے فوری سمری منظوری کیلئے بھجوائی جائے، رحمان ملک کی سیکرٹری داخلہ کو ہدایت,سلام آباد میں امن و امان کے قیام کیلئے رینجرز ،ایف سی اور پولیس کے دستے فوری طور پر تعینات کرنے کا حکم, پولیس جوانوں اور افسروں کیلئے انشورنس پالیسی بھی جلد از جلد مرتب کرنے کی ہدایت,اجلاس میں جوانوں کیلئے ٹی وی، فاسٹ فوڈ کی فراہمی اور روزمرہ زندگی سے متعلق سٹینڈرز لانے کا فیصلہ

PakStudy :Yours Study Matters