Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

لاہور کالج برائےخواتین کا کانووکیشن

Offline iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
لاہور کالج برائےخواتین کا کانووکیشن
لاہور:۲۰ جنوری ۲۰۱۲ : وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے آج لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن میں شرکت کی۔ انہوں نے کامیاب  طالبات میں میڈل اور اسنادات بھی تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا : عجیب اتفاق ہےکہ کل کالےکوٹ والوں کےدرمیان تھا،آج کالےگاؤن والوں کےدرمیان ہوں،وزیراعظم  نے کہا کہ حکومت تعلیم کی اہمیت سے آگاہ ہے،تعلیم کی کوالٹی بہتر کرنے پر یقین رکھتے ہیں ،دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کا مقابلہ کرنے کیلئے  طلبا جدید علوم حاصل کریں، وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کالاہورکالج برائےخواتین یونیورسٹی کےکانووکیشن پر  بھٹو چیئر کے لیے 5کروڑ روپےکی گرانٹ اورخصوصی بچوں کے ادارے کیلئے ایک کروڑ ،روپے کا اعلان