Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جنرل منیجرٹیوٹا جاوید اقبال ڈاکووں کی فائرنگ سے ہلاک

Offline AKBAR

  • *****
  • 3997
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جنرل منیجرٹیوٹا جاوید اقبال ڈاکووں کی فائرنگ سے ہلاک    

لاہور…لاہورمیں ڈکیتی میں مزاحمت پر جنرل منیجر ایچ آرجاوید اقبال ڈاکوکی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے.پولیس کے مطابق جی ایم ٹیوٹاجاوید اقبال کے ساتھ ڈکیتی کاواقعہ گذشتہ رات پیش آیا.جاوید اقبال اپنی بیوی کوایئرپورٹ سے لے کرآرہے تھے کہ مسلم ٹاون موڑ پر ڈاکووں نے روکااورچھینا جھپٹی شروع کردی،جس پر جاوید اقبال نے مزاحمت کی،ڈاکووں نے مزاحمت پر اُنہیں گولیاں ماردیں،انہیں شدید زخمی حالت میں نجی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ آج صبح زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے.جاوید اقبال جنرل منیجر آیچ آر ٹیکنیکل ایجوکیش اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے عہدے پر فائز تھے
.
شکریہ جنگ