سندھ یونیورسٹی کے وی سی کے استعفی کا مطالبہ
حیدرآباد: سندھ یونیورسٹی کے مسئلے کو ایک سال گزر گیا لیکن حکومت کی جانب سے اس کے حل کے لیے کوئی موثر اقدامات نہیں کیے جارہے، سیو سندھ یونیورسٹی اینڈ ایجوکیشن کمیٹی کے رہنما ابرار قاضی کی نیوز کانفرنس,سندھ یونیورسٹی کے وی سی نذیر مغل اور صوبائی وزیر تعلیم یونیورسٹی میں تعلیم کی تباہی کے برابر کے ذمہ دار ہیں,سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نذیر مغل کو صدر زرداری کی سرپرستی حاصل ہے جس کے باعث وہ وی سی کے عہدے پر قابض ہیں،,27 اگست کو کمیٹی کی جانب سے وی سی کو میمورنڈم پیش کیا جائے گا اور پھر بھی استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں 30 اگست کو یونیورسٹی میں دھرنا دیا جائے گا، ابرار قاضی